وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ کملا پرساد بسیسر کو انتخابات میں ان کی جیت پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے ہندوستان اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو کے درمیان تاریخی طور پر قریبی اور دوستانہ تعلقات پر زور دیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’انتخابات میں جیت پر @MPKamla کو دلی مبارکباد ۔ہم ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو کے ساتھ اپنے تاریخی قریبی اور دوستانہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ دونوں ملکوں کی عوام کی مشترکہ خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s continuing tradition of celebrating its teachers

Media Coverage

India’s continuing tradition of celebrating its teachers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اگست 2026
September 05, 2026

The New Indian Equation: Policy + People = Tangible Progress Under PM Modi