وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ کملا پرساد بسیسر کو انتخابات میں ان کی جیت پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے ہندوستان اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو کے درمیان تاریخی طور پر قریبی اور دوستانہ تعلقات پر زور دیا ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
’’انتخابات میں جیت پر @MPKamla کو دلی مبارکباد ۔ہم ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو کے ساتھ اپنے تاریخی قریبی اور دوستانہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ دونوں ملکوں کی عوام کی مشترکہ خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔‘‘
Heartiest congratulations @MPKamla on your victory in the elections. We cherish our historically close and familial ties with Trinidad and Tobago. I look forward to working closely with you to further strengthen our partnership for shared prosperity and well-being of our people.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 29, 2025


