وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کی فیصلہ کن کامیابی پر جناب طارق رحمان کو مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری، ترقی پسند اور ہمہ گیر بنگلہ دیش کی حمایت جاری رکھے گا۔

جناب مودی نے کہا، ’’میں آپ کے ساتھ مل کر اپنے کثیرجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور اپنے مشترکہ ترقیاتی اہداف کو آگے بڑھانے کا منتظر ہوں۔‘‘

جناب مودی نے ایکس پرپوسٹ کیا:

’’میں جناب طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کی فیصلہ کن کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ کامیابی آپ کی قیادت پر بنگلہ دیش کے عوام کے اعتماد کی عکاس ہے۔

ہندوستان ایک جمہوری، ترقی پسند اور ہمہ گیر بنگلہ دیش کی حمایت جاری رکھے گا۔

میں آپ کے ساتھ مل کر اپنے کثیرجہتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور اپنے مشترکہ ترقیاتی اہداف کو آگے بڑھانے کا منتظر ہوں۔‘‘

@trahmanbnp

@bdbnp78

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph