وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب انتھونی البانیز کو آسٹریلیا کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
’’آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی شاندار جیت اور دوبارہ انتخاب پر @AlboMP کو مبارکباد!یہ زبردست مینڈیٹ آپ کی قیادت پر آسٹریلیائی عوام کے پائیدار اعتماد کی نشاندہی کرتا ہے ۔میں بھارت-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور ہند بحرالکاہل میں امن ، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔
Congratulations @AlboMP on your resounding victory and re-election as Prime Minister of Australia! This emphatic mandate indicates the enduring faith of the Australian people in your leadership. I look forward to working together to further deepen the India-Australia…
— Narendra Modi (@narendramodi) May 3, 2025


