وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11میں غیر معمولی کارکردگی کے لیے مونو گھنگس کو مبارکباد۔ ان کی قوت اور ہنر نے ا نہیں ایک چاندی کا شاندار تمغہ دلایا، بھارت کو اس پر فخر ہے۔‘‘
Congratulations to @GhangasMonu for the exceptional performance in Men's Discus Throw-F11 at the Asian Para Games. His power and skill have earned him a brilliant Silver Medal, making India proud. pic.twitter.com/INnz7Dzrkl
— Narendra Modi (@narendramodi) October 26, 2023


