وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے ڈبلز SL3-SU5 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مانسی نینا جوشی اور تھلسیمتی مروگیسن کو مبارک باد دی۔

انہوں نے ان کے ٹیم ورک کی بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”@joshimanasi11 اور @Thulasimathi11 کو خواتین کے ڈبلز SL3-SU5 ایونٹ میں شاندار چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد۔ ان کی طرف سے زبردست ٹیم ورک اور لگن کا مظاہرہ!“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 مارچ 2026
March 15, 2026

Empowering Bharat: From Loans to Global Leadership Under PM Modi