وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی سیاروں کے خلائی ڈاکنگ کے کامیاب مظاہرے کے لیے اسرو اور پوری خلائی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے تبصرہ  کیا۔

یہ آنے والے سالوں میں ہندوستان کے امنگوں سے پُر خلائی مشنوں کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

@اسرو  میں ہمارے سائنسدانوں اور پوری خلائی برادری کو سیٹلائٹس کے خلائی ڈاکنگ کے کامیاب مظاہرے کے لیے مبارکباد۔ یہ آنے والے سالوں میں ہندوستان کے امنگوں سے پُر خلائی مشنوں کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen

Media Coverage

UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جون 2026
June 15, 2026

Citizens Celebrate 12 Years of Modi: Building a Saksham Middle Class at Home While Earning Global Respect Abroad