سال 2023  کی انڈر20 عالمی چیمپئن شپ میں خواتین کشتی ٹیم کا خطاب جیتنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھارتی خواتین پہلوانوں کے لیے ایک یادگار فتح! ہماری ٹیم نے سال 2023 کی انڈر20 عالمی چیمپئن شپ میں خواتین کشتی ٹیم کا خطاب جیت لیا ہے اور 7 تمغات، جن میں 3 طلائی تمغات شامل ہیں، جیت کر ایک بے مثال کارکردگی پیش کی ہے۔ یادگار کارکردگیوں میں سے انتم کے ذریعہ پیش کی گئی جنہوں نے اپنا خطاب برقرار رکھا اور دو مرتبہ جیت درج کرنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ یہ شاندار کامیابی ہمارے ابھرتے ہوئے پہلوانوں کی غیر متزلزل عہدبندگی، عزم مصمم اور غیر معمولی صلاحیت کا مظہر ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi