نئی دہلی، 26؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہنگری کی راجدھانی بڈ ا پیسٹ میں جاری ورلڈ کیڈٹ چیمپیئن شپ میں تمغے جیتنے پر ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:''ہمارے کھلاڑی ہمارے لیے مسلسل فخریہ کارنامے انجام دے رہے ہیں۔ہندوستان نے ہنگری کی راجدھانی بڈا پیسٹ میں ورلڈ کیڈٹ چیمپیئن شپ مقابلوں میں 13 تمغے جیتے ہیں جن میں 5 طلائی تمغے بھی شامل ہیں۔ ہماری ٹیم کو مبارکباد اور ان کے مستقبل کے پروگرام کے لیے ہماری نیک خواہشات''۔
Our sportspersons continue to make us proud. India wins 13 medals, including 5 Golds at the World Cadet Championships in Budapest, Hungary. Congratulations to our team and best wishes for their future endeavours. pic.twitter.com/3HlOrKTtDB
— Narendra Modi (@narendramodi) July 26, 2021


