وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں بنائے گئے ایئرکرافٹ کیریئر ’وکرانت‘ کے ذریعے پہلی سمندری پرواز پر ہندوستانی بحریہ اور کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ’میک ان انڈیا‘ کی یہ شاندار مثال ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’ہندوستانی بحریہ کی ڈیزائن ٹیم کے ذریعے ڈیزائن کردہ اور @cslcochin کے ذریعے تعمیر کردہ، دیسی ایئرکرافٹ کیریئر ’وکرانت‘ نے آج سمندر میں پہلی پرواز کی۔ @makeinindia  کی شاندار مثال۔ اس تاریخی کامیابی پر @indiannavy اور @cslcochin کو مبارکباد۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 مارچ 2026
March 15, 2026

Empowering Bharat: From Loans to Global Leadership Under PM Modi