وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی  مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں شاندار کامیابی کے لیے مردوں کی ہماری جونیئر ہاکی ٹیم کو دلی مبارکباد۔ ان کی یہ فتح ہمارے نوجوانوں کی ابھرتی ہوئی صلاحیت اور عزم مصمم کی مظہر ہے۔ انہوں نے بھارت کو فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry

Media Coverage

National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 مئی 2026
May 12, 2026

Building a Trusted India: Modi's Leadership in Finance, Manufacturing, and Global Partnerships