وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2026 عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حاصل ہوئی ایک تاریخی کامیابی کی ستائش  کی۔ انہوں نے طلائی تمغہ جیتنے اور عالمی جونیئر چیمپئن کا خطاب جیتنے والی پہلی بھارتی اسکواش کھلاڑی بننے کے لیے اناہت سنگھ پر فخر کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ حصولیابی نوجوانوں کے درمیان اسکواش کی مقبولیت میں اضافہ کرے گی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’’2026 عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں ایک تاریخی کامیابی۔

اناہت سنگھ پر فخر ہے جنہوں نے طلائی تمغہ جیتا اور جو عالمی جونیئر چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی پہلی بھارتی اسکواش کھلاڑی بنی ہیں۔ یہ حصولیابی نوجوانوں کے درمیان اسکواش کو مزید مقبول بنائے  گی۔

@Anahat_Singh13"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indias wind turbine exports jumped 50% in FY26, further growth expected: IWTMA CEO

Media Coverage

Indias wind turbine exports jumped 50% in FY26, further growth expected: IWTMA CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 اگست 2026
September 09, 2026

Viksit Bharat Express: How PM Modi’s Reforms Are Supercharging India’s Economy and Infrastructure