وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ، اسے مبارکباددی ہے۔
انہوں نے آ ج شاندار اننگ کھیلنے کے لئے وراٹ کوہلی کی بھی تعریف کی ۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا
‘‘ ہماری کرکٹ ٹیم ایک بار پھر کامیاب رہی ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف شاندارکارکردگی کے لئے ٹیم کو مبارکباد۔یہ بہترین ٹیم ورک تھا۔
انہوں نے وراٹ کوہلی کو بھی سالگرہ کا ایک بہترین تحفہ دیا ہے، جنہوں نے آج ایک بہترین اننگ کھیلی ۔’’
Our cricket team is triumphant yet again! Congratulations to the team for a splendid performance against South Africa. Great teamwork.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 5, 2023
They have also given a great birthday gift to Virat Kohli, who played a lovely innings today. @imVkohli