وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرکے ناسک میں پیش آئےایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘مہاراشٹرکے ناسک میں پیش آئے ایک حادثے میں جانی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا۔ میرے خیالات اور اور ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلدصحتیابی کے لیے دعاگو ہوں: PM @narendramodi"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance

Media Coverage

India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership