وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے جہاں ہندوستانی کھلاڑیوں نے 27 تمغے جیتے ہیں، جو کہ چیمپئن شپ کے ایک ایڈیشن میں غیر ملکی سرزمین پر  حاصل ہونے والےسب سے زیادہ تمغے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

25ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی!

’’ہمارے کھلاڑیوں نے 27 تمغے جیتے جو کہ چیمپئن شپ کے ایک ایڈیشن میں غیر ملکی سرزمین پر سب سے زیادہ تمغے ہیں۔ اس کامیابی پر ہمارے کھلاڑیوں کو مبارکباد۔ یہ ہمارے دلوں کو فخر  کے احساس سے سرشار کر دیتا ہے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi