وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر محمد حسام الدین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

”محمد حسام الدین ایک بہترین باکسر ہیں جنھوں نے کھیلوں کے کئی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شاندار تکنیک اور لچک کے جذبے سے چلنے والے، اس روشن کھلاڑی نے برمنگھم میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھیں بہت مبارک ہو۔ #Cheer4India

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rabi acreage tops normal levels for most crops till January 9, shows data

Media Coverage

Rabi acreage tops normal levels for most crops till January 9, shows data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جنوری 2026
January 13, 2026

Empowering India Holistically: PM Modi's Reforms Driving Rural Access, Exports, Infrastructure, and Global Excellence