نئی دہلی، 15/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تھامس کپ جیتنے پر بھارتی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے :
’’بھارتی بیڈمنٹن ٹیم نے تاریخ رقم کر دی! بھارت کے تھامس کپ جیتنے پر پوری قوم پرجوش ہے! ہماری سلیقہ مند ٹیم کو مبارک باد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ یہ جیت بہت سے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔‘‘
The Indian badminton team has scripted history! The entire nation is elated by India winning the Thomas Cup! Congratulations to our accomplished team and best wishes to them for their future endeavours. This win will motivate so many upcoming sportspersons.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2022