نئی دہلی،  15/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تھامس کپ جیتنے پر بھارتی  بیڈمنٹن ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں  وزیر اعظم نے کہا ہے :

’’بھارتی بیڈمنٹن ٹیم نے تاریخ رقم کر دی! بھارت  کے تھامس کپ جیتنے پر پوری قوم پرجوش ہے! ہماری سلیقہ مند ٹیم کو مبارک باد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ یہ جیت بہت سے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation