وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب یائر لاپیڈ کو اسرائیل کی وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے عزت مآب نفتالی بینیٹ کا بھی شکریہ ادا کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے سچے دوست ہیں۔

ٹویٹس کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘اسرائیل کی وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر عزت مآب  @یائر لاپیڈ کو دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات اور مبارکباد، جب ہم اپنے  مکمل سفارتی تعلقات کے 30 سالوں کو منارہے ہیں ، ایسے موقع پر میں امید کرتا ہوں کہ ہماری اسٹریجک شراکت داری مزید جاری رہے گی’’۔

‘‘ہندوستان کے سچے دوست ہونے کے لئے عزت مآب @ نفتالی بینیٹ کا شکریہ۔ میں ہمارے درمیان ہونے والی نتیجہ خیز بات چیت کو پسند کرتا ہوں اور آپ کے نئے کردار میں کامیابی کی خواہش کرتا ہوں۔’’

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI schemes attract ₹2 lakh crore investment till September, lift output and jobs across sectors

Media Coverage

PLI schemes attract ₹2 lakh crore investment till September, lift output and jobs across sectors
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 دسمبر 2025
December 12, 2025

Citizens Celebrate Achievements Under PM Modi's Helm: From Manufacturing Might to Green Innovations – India's Unstoppable Surge