وزیراعظم نے ہند۔ اسرائیل کلیدی شراکت داری کے لئے عزت مآب بنجامن نیتن یاہو سے اظہار ممنونیت کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہزایکسیلینسی نفتالی بینیٹ کو اسرائیل کے وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ عزت مآب نفتالی بینیٹ، اسرائیل کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد ۔  ہم اگلے سال اپنے سفارتی رشتوں میں بہتری کے 30 سال کا جشن منانے جارہے ہیں، میں آپ سے ملاقات کرنے اور ہمارے دونوں ممالک کے درمیان کلیدی رشتوں کو مزید استحکام بخشنے کے لئے انتظار کررہا ہوں،@IsraeliPM’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat