وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترمہ سنائی تاکائچی کو جاپان کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ ایکس پر اپنے پیغام میں ، وزیر اعظم مودی نے ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
سنائے تاکائچی کو جاپان کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ میں بھارت-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں ۔ ہمارے مضبوط ہورہے تعلقات پورے ہند بحرالکاہل اور دیگر خطوں کے امن ، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہیں ۔
@takaichi_sanae "
Heartiest congratulations, Sanae Takaichi, on your election as the Prime Minister of Japan. I look forward to working closely with you to further strengthen the India–Japan Special Strategic and Global Partnership. Our deepening ties are vital for peace, stability, and prosperity…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2025


