وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے جی ای  ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنے والوں کو ان کے غیرمعمولی اور شاندار تعاون کےلئے انہیں مبارکباد دی ۔

ایک ٹویٹ تھریڈ میں کامرس و صنعت کے مرکز ی وزیر جناب پیوش گویل نے بتایا کہ  جی ای ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنے والوں کے تعاون کو تسلیم کیا گیا ہے اور انہیں کریتا۔ وکریتا گورو سمان سماروہ 2023 میں اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ ایم او ایچ ایف ڈبلیو نے کریتا ۔ وکریتا گوروسمان سماروہ 2023 جیتاہے۔ ایوارڈ کی تقریب کااہتمام کامرس و صنعت کی وزارت کے گورنمنٹ ای مارکیٹ پلے کے ذریعہ کیا گیا تھا۔

جناب پیوش گویل کی جانب سے ٹویٹ تھریڈ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ @ جی ای ایم ا نڈیا کے اعلی کارکردگی کرنےواوں کو ان کے غیرمعمولی تعاون کے لئے مبارکباد، اس طرح کی کوششیں خوشحالی اور خود انحصاری کی طرف بھارت کے سفر کو مستحکم کرتی ہیں ‘‘۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi

Media Coverage

India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight