وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم جی اور ڈاکٹر جورم انیا جی کو نیتی آیوگ کا کل وقتی رکن مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا بھرپور تجربہ اور مختلف  امور کی گہری سمجھ پالیسی سازی کو بہت مضبوط کرے گی ۔  جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کے تعاون سے تمام شعبوں میں اختراع اور ترقی کو فروغ میں مدد ملے گی ۔  انہوں نے ان کے آنے والے دور میں ایک بہت ہی نتیجہ خیز اور اثر انگیز مدت کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم جی اور ڈاکٹر جورم انیا جی کو نیتی آیوگ کے کل وقتی ممبر کے طور پر مقرر کیے جانے پر مبارکباد ۔  ان کا بھرپور تجربہ اور مختلف امور کی گہری سمجھ پالیسی سازی کو بہت مضبوط کرے گی ۔  مجھے یقین ہے کہ ان کے تعاون سے تمام شعبوں میں اختراع اور ترقی کے فروغ میں مدد ملے گی ۔  ان کے آنے والے دور میں ایک بہت ہی نتیجہ خیز اور اثر انگیز مدت کے لیے میں نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India-Japan action plan targets exchange of 5 lakh people in five years, including 50,000 skilled Indians: Gov

Media Coverage

India-Japan action plan targets exchange of 5 lakh people in five years, including 50,000 skilled Indians: Gov
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31جولائی 2026
July 31, 2026

Building Trust & Capability Under PM Modi : Fair Exams, Homegrown Space Tech & India’s First Telecom Manufacturing Zone