وزیراعظم جناب نریند رمودی نے مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر معزو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک سوشل میڈیا (ایکس) پوسٹ میں ووزیراعظم نےکہا:

’’مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر @ایم معزو کو مبارکباد اور نیک خواہشات ۔

 بھارت، وقت کی کسوٹی پر پورے اترےبھارت- مالدیپ کے باہمی تعلقات  کو مستحکم کرنےاور بحر ہند خطے میں ہمارے مجموعی تعاون کو بڑھانے کے لئے عہد بند ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi