وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں ان کی تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے لیے تعاون کی تجدید کے منتظر ہیں۔

جناب مودی نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

"میرے دوست @رئیل ڈونالڈ ٹرمپ کو ان کی تاریخی انتخابی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ جیسا کہ آپ  نے اپنی پچھلی میعاد کی کامیابیوں کو آگے بڑھایا ہے، میں ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے  تعاون کی تجدید کا منتظر ہوں۔ اپنے لوگوں کی بہتری اور عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لئے ہم مل کر کام کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Paltano Dorkar!’ PM Modi Predicts TMC Rout In Bengal, Says ‘Goons Won’t Find Space To Hide After May 4’

Media Coverage

‘Paltano Dorkar!’ PM Modi Predicts TMC Rout In Bengal, Says ‘Goons Won’t Find Space To Hide After May 4’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength