وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیویا دیشمکھ کو فیڈے خواتین کی عالمی شطرنج چیمپیئن 2025 بننے پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا "کونیرو ہمپی نے بھی پوری چمپئن شپ میں زبردست صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات"۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"ایک تاریخی فائنل جس میں شطرنج کے دو شاندار کھلاڑی شامل ہیں!
فیڈےخواتین کی عالمی شطرنج چیمپئن 2025 بننے پر نوجوان دیویا دیشمکھ پر فخر ہے۔ اس شاندار کارنامے کے لیے انہیں مبارکباد، جو کئی نوجوانوں کو متاثر کرے گا۔
کونیرو ہمپی نے بھی پوری چیمپیئن شپ میں زبردست صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔
دونوں کھلاڑیوں کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ "
@DivyaDeshmukh05
@humpy_koneru
A historic final featuring two outstanding Indian chess players!
— Narendra Modi (@narendramodi) July 28, 2025
Proud of the young Divya Deshmukh on becoming FIDE Women's World Chess Champion 2025. Congratulations to her for this remarkable feat, which will inspire several youngsters.
Koneru Humpy has also displayed… pic.twitter.com/l7fWeA3qLw


