نئی دہلی ، 29 جون : وزیر اعظم ، جناب  نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ تیر اندازی کے عالمی مقابلے ( ورلڈ کپ) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں دیپیکا کماری ، انکیتا بھکت ، کومالیکا باری ، اتانو داس اور ابھیشیک ورما کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "پچھلے کچھ دنوں کے دوران  ورلڈ کپ میں ہمارے تیراندازوں کی طرف سے حیرت انگیز پرفارمنس دیکھنے کو ملے ہیں۔ آپ تمام ہی کھلاڑیوں ImDeepikaK, Ankita Bhakat, Komalika Bari, Atanu Das and @archer_abhishek کو اس  بے مثال کامیابی پر بہت بہت مبارکباد۔۔۔ آپ کی یہ شاندار کامیابی  اس شعبے میں آنے والے نئے کھلاڑیوں  کو حوصلہ دے گی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rabi acreage tops normal levels for most crops till January 9, shows data

Media Coverage

Rabi acreage tops normal levels for most crops till January 9, shows data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جنوری 2026
January 13, 2026

Empowering India Holistically: PM Modi's Reforms Driving Rural Access, Exports, Infrastructure, and Global Excellence