وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی شطرنج کے مقابلے  میں سونے کا تمغہ جیتنے پر درپن انانی کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ انانی کی جیت عالمی سطح پر ہندوستان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی شطرنج بی 1 زمرے (انفرادی) میں شاندار کارکردگی کے لیے درپن انانی کو مبارکباد۔

اپنی غیر متزلزل طاقت اور عزم سے انہوں نے نہ صرف گولڈ میڈل حاصل کیا بلکہ عالمی سطح پر ہندوستان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional