وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپک کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا:

’’بھاوینا پٹیل نے شاندار تاریخ رقم کی ہے! انہوں نے تاریخی طور پر چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ اس کے لیے انہیں مبارکباد۔ ان کی زندگی کا سفر حوصلہ افزا ہے اور مزید نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب لائے گا۔ #Paralympics‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?

Media Coverage

PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 15فروری 2026
February 15, 2026

Visionary Leadership in Action: From AI Global Leadership to Life-Saving Reforms Under PM Modi