وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں کشتی رانی میں مسلسل کامیابی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے کاکسلیس پیئر روئنگ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بابو لال یادو اور لیکھ رام کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ ‘‘اپنی کوششوں اور پختہ ارادے سے ، آپ نے کئی نوجوان بھارتیوں کی آرزؤوں کا ایک پلیٹ فار م دلایا ہے۔’’ وزیراعظم نے روشن مستقبل کے لئے ، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
3️⃣rd Medal of the Day! 🚣♂️🇮🇳!
— SAI Media (@Media_SAI) September 24, 2023
Babulal Yadav and Lekh Ram have clinched the Bronze 🥉 in the Men's Coxless Pair #Rowing event at #AsianGames2022, clocking a stellar time of 6:50:41⏲️. Their determination and grit have propelled them to the podium, making India proud🫡… pic.twitter.com/PBOikiMx9K


