وزیر اعظم نریندر مودی نے، ایشیائی گیمزمیں مردوں کی 800میٹر کے مقابلےمیں چاندی کاتمغہ جیتنے پر اتھیلیٹ محمد افصل پلی کلّاکتھ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’محمد افصل پلی کلّاکتھ کو مردوںکی 800 میٹرکے ایشیائی گیمز کے مقابلےمیں چاندی کا تمغہ حاصل پر مبارکباد!
ان کی محنت اور لچک نے انھیں نوازا ہے۔ ہندوستان اِس کامیابی پر خوش ہے اور جشن منا رہا ہے۔ بہترین کارکردگی‘‘۔
Congratulations Mohammed Afsal Pulikkalakath for clinching the Silver Medal in the Men's 800m Asian Games event.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023
His hard work and resilience have paid off. India is rejoicing and celebrating this success.
Well done! pic.twitter.com/9FizgVwVN8


