وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ جیوتی یرّاج کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100 میٹر رکاؤٹوں والی دوڑ میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان کی لچک، نظم و ضبط اور سخت تربیت کا نتیجہ ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100 میٹر پر مشتمل ہرڈلس دوڑ میں @JyothiYarraji  نے شاندار نقرئی تمغہ جیتا۔

یہ ان  کی لچک، نظم و ضبط اور سخت تربیت کا نتیجہ ہے۔ میں انہیں مبارکباد دیتا ہوں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi

Media Coverage

Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 اپریل 2026
April 15, 2026

From Temples to Turbines: PM Modi’s Blueprint for a Culturally Rooted, Economically Explosive Viksit Bharat