وزیر اعظم نے فیفا عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فرانس کو بھی مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔جناب مودی نے فرانس کو بھی فیفا عالمی کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا :

’’# فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر ارجنٹائنا کو مبارکباد۔یہ ایک سب سے سنسنی خیز فٹ بال میچ کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور میری طرف سے ارجنٹائنا کو مبارکباد ۔  ‘‘ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ارجنٹائنا اور میسی کے لاکھوں بھارتی شائقین نے شاندار جیت پر خوشی کا مظاہرہ کیا ہے @alferdez ۔

فیفا عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کے لئے فرانس کو مبارکباد ۔انہوں نے اپنی مہارت کے ساتھ فٹ بال شائقین کا دل خوش کردیا اور فائنل میں کھیل کے جذبے کا زبردست مظاہرہ کیا @EmmanuelMacron ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman

Media Coverage

21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect