وزیر اعظم  جناب نریندرمودی نے عالمی کشتی چیمپئن شپ  2021 میں  چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے انشو ملک اور کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے سریتا مور کو  مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘ عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے @OLyAnshu  اور  کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے  @saritamor3 کو   مبارکباد ۔  ان بہترین کھلاڑیوں کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability