وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام # ایگزام واریئرس کو مبارکباد پیش کی۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں اُن تمام # ایگزام وایئرس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی محنت شاقہ اور عزم مصمم کے لیے مجھے ان پر فخر ہے۔ میں ان نوجوانوں کی کامیابی میں زبردست کردار ادا کرنے کے لیے ان کے والدین اور اساتذہ کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

’’وہ طلبا جنہیں لگتا ہے کہ وہ درجہ XII  کے امتحانات میں بہتر کر سکتے تھے، میں اُن ہونہار طلبا سے کہنا چاہوں گا کہ آنے والے وقت میں آپ لوگوں کے پاس کرنے کے لیے بہت کچھ ہوگا۔ محض ایک امتحان آپ کی شناخت نہیں ہے۔ ان شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں  جن میں آپ کی گہری دلچسپی ہے۔آپ سرخرو ہوں گے!‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions