وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔

سلسلے وار ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا،

”سول سروسز (مین) امتحان، 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارک ہو۔ ان نوجوانوں کے لیے میری نیک تمنائیں ہیں جو ہندوستان کی ترقی کے سفر کے ایک اہم وقت میں اپنے انتظامی کیریئر کا آغاز کر رہے ہیں، جب کہ ہم آزادی کا امرت مہوتسو منا رہے ہیں۔“

”میں ان لوگوں کی مایوسی کو اچھی طرح سے سمجھتا ہوں جو سول سروسز کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ با کمال نوجوان ہیں جو کسی بھی شعبے میں اپنا نام روشن کریں گے اور ہندوستان کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ ان کے لیے میری نیک خواہشات۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI

Media Coverage

India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 مئی 2026
May 30, 2026

Viksit Bharat in Motion: How PM Modi is Building a Self-Reliant Global India”