وفاقی جمہوریہ نائجر کے صدر،عزت مآب بولا احمد ٹینوبو نے اسٹیٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں،  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مدبرانہ صلاحیتوں اور ہندوستان-نائجر تعلقات کو فروغ دینے میں شاندار شراکت کے لئے قومی ایوارڈ ’’گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر‘‘ سے نوازا  ہے ۔ ایک عالمی طاقتور رہنما کے طور پر  حاصل کی گئی پوزیشن اور ان  کی تبدل  پسند حکمرانی نے سب کے لیے اتحاد، امن اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دیا ہے۔

 

اس ایوارڈ کو قبول کرتے ہوئے وزیر اعظم نے  یہ اعزاز ہندوستان کے لوگوں اور ہندوستان اور نائجر  کے درمیان دیرینہ تاریخی دوستی کو معنون  کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تفویض گزاری   دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ اور گلوبل ساؤتھ کی خواہشات کے لیے ان کے مشترکہ عزم کو واضح کرتا ہے۔

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 1969 کے بعد اس اعزاز سے نوازے جانے والے پہلے غیر ملکی رہنما ہیں۔

 

Click here to read full text speech

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts