وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،تیلگو اداکار اور سیاستداں آنجہانی ننداموری تارک رتن کے بے وقت سانحۂ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛
‘‘آنجہانی ننداموری تارک رتن گرو کی بے وقت رحلت سے غمزدہ ہوں۔ انھوں نےفلموں اور انٹرٹنمنٹ کی دنیا میں اپنی شناخت قائم کی۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے پسماندگان اور مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی: PM @narendramodi ’’
Pained by the untimely demise of Shri Nandamuri Taraka Ratna Garu. He made a mark for himself in the world of films and entertainment. My thoughts are with his family and admirers in this sad hour. Om Shanti: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 19, 2023


