وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے مفتی اعظم، حضرت شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمدآل الشیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
"سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ کے افسوسناک انتقال پر دل کی گہری تعزیت۔ غم کی اس گھڑی میں ہمارے خیالات اور دعائیں مملکت اور اس کے عوام کے ساتھ ہیں۔"
Deepest condolences on the sad demise of the Grand Mufti of the Kingdom of Saudi Arabia, His Eminence Sheikh Abdulaziz bin Abdullah bin Mohammed Al AlSheikh. Our thoughts and prayers are with the Kingdom and its people in this moment of grief.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 24, 2025


