وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائک (سبکدوش) بھیروں سنگھ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’نائک (سبکدوش) بھیروں سنگھ جی کو ملک کے تئیں ان کی خدمات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے ہمارے ملک کی تاریخ میں ایک اہم موقع پر زبردست شجاعت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ان کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ دُکھ کی اس گھڑی میں میرے احساسات ان کے کنبے کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘
Naik (Retd) Bhairon Singh Ji will be remembered for his service to our nation. He showed great courage at a crucial point in our nation's history. Saddened by his passing away. My thoughts are with his family in this hour of sadness. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 19, 2022


