نئی دہلی،18 نومبر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کی سابق گورنر محترمہ مردُلا سنہا کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’’محترمہ مردُلا سنہا جی کو عوامی خدمات کے تئیں اُن کی کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک قابل مصنفہ تھیں جنھوں نے ادب اور کلچر کی دنیا میں زبردست رول ادا کیا۔ ان کے انتقال سے صدمہ ہوا ہے۔ان کے افراد خاندان اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔
Smt. Mridula Sinha Ji will be remembered for her efforts towards public service. She was also a proficient writer, making extensive contributions to the world of literature as well as culture. Anguished by her demise. Condolences to her family and admirers. Om Shanti. pic.twitter.com/EmYWcFEb5g
— Narendra Modi (@narendramodi) November 18, 2020


