وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترا کھنڈ کے چمولی میں برقی حادثے میں ہونے والے جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی اور بتایا کہ ریاستی حکومت کے تحت مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا؛

”اترا کھنڈ کے چمولی میں ہونے والے حادثے سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ سوگوار خاندانوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرنے کے ساتھ، میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے: وزیر اعظم @narendramodi“ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre bats for SVAMITVA to boost rural economy, property ownership

Media Coverage

Centre bats for SVAMITVA to boost rural economy, property ownership
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Haryana meets the Prime Minister
May 02, 2026

Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister posted on X:

"Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh met Prime Minister @narendramodi."