پی ایم نے وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے ایکس گریشیا معاوضے کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے حسن میں ایک حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہر متوفی کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا۔

پی ایم او انڈیا کے ایکس ہینڈل پر کہا گیا:

’’کرناٹک کے حسن میں پیش آیا حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ اس سانحے کی گھڑی میں میری دعائیں غمزدہ کنبوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد صحتیاب ہوں گے۔

ہر متوفی کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions