وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے یک مشت امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میگھالیہ میں مشرقی جینتیا ہلز میں پیش آئے حادثے  میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے  اور زخمی کے لیے 50000 روپے کی یک مشت امداد کا اعلان کیا۔

پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’میگھالیہ میں مشرقی جینتیا ہلز میں پیش آئے حادثے پر غمگین ہوں۔ اپنے اعزاء کو کھونے والوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔زخمیوں کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت  امداد دی جائے گی۔ زخمی کو 50000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم  نریندر مودی @narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour