متاثرین کے لیے پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے موربی میں دیوار گرنے سے ہونے والی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے موربی، گجرات میں دیوار گرنے والے حادثہ کے متاثرین کے لیے  وزیر اعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا؛

’’موربی میں دیوار گرنے سے ہونے والا حادثہ دردناک ہے۔ غم کی اس گھڑی میں، ہم سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔ مقامی حکام متاثرین کو تمام ممکنہ امداد فراہم کر رہے ہیں۔‘‘

’’موربی کے حادثہ کی وجہ سے جن لوگوں کی جانیں گئی ہیں، ان میں سے ہر ایک کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: پی ایم‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi