وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضہ کا اعلان کیا

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کی  راجدھانی  بنگلور میں دیوار گرنے کے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان کی  تعزیت  اورہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا گو ہیں۔

جناب مودی نے اعلان کیا کہ وزیراعظم کے قومی امدادی فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے  ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔

وزیرِ اعظم  نے ایکس  پر اپنے پیغام میں کہا:

‘‘کرناٹک کے بنگلور میں دیوار گرنے کا حادثہ افسوسناک ہے۔ میری  تعزیت  اورہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔

پی ایم این آر ایف سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے: وزیرِ اعظم’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond