وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے یک مشت امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے آج ہماچل پردیش کے سرمور میں پیش آئے بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو  پی ایم این آر ایف سے یک مشت 2 لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپےدینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ہماچل پردیش کے سرمور میں پیش آئے بس حادثے کی وجہ سے ہواجانی نقصان  انتہائی افسوسناک ہے۔ ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت جنہوں نے اپنے اعزا کو کھو دیا۔ مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت امداد کی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership