وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا حکومت میں وزیر جناب روی نائک کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ  جناب نائک کو ایک تجربہ کار منتظم اور عوام کے لئے  وقف  ایک خدمت گار کے طور پر یاد رکھا جائے گا جنہوں نے گوا کی ترقی کے سفر میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ  جناب  نائک خاص طور پر پسماندہ اور  غریبوں کو بااختیار بنانے کے لئے   وقف تھے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:

‘‘گوا حکومت میں وزیر جناب  روی نائک جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ انہیں ایک تجربہ کار منتظم اور سرشار عوامی خدمت گار کے طور پر یاد رکھا جائے گا جنہوں نے گوا کی ترقی کی رفتار کو تقویت بخشی۔ وہ خاص طور پر پسماندہ اور غریبوں کو بااختیار بنانے کے بارے میں پرجوش تھے۔  غم کی اس گھڑی میں ان کے خاندان اور حامیوں کے ساتھ  میری تعزیت ۔ اوم شانتی’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi