نئی دہلی، 04 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگموہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’جگموہن جی ،کا انتقال ہماری قوم کے لئے ایک عظیم نقصان ہے۔ وہ ایک مثالی منتظم اور ایک معروف اسکالر تھے۔ انہوں نے ہمیشہ بھارت کی بہتری کے لئے کام کیا۔ ان کی وزارت کے دوران اختراعی نوعیت کی پالیسی سازی ہوئی۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے لئے تعزیت۔ اوم شانتی!‘‘
Jagmohan Ji’s demise is a monumental loss for our nation. He was an exemplary administrator and a renowned scholar. He always worked towards the betterment of India. His ministerial tenure was marked by innovative policy making. Condolences to his family and admirers. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 4, 2021


