وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب مکل رائے کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ جناب مکل رائے کو ان کے سیاسی تجربے اور معاشرے کی خدمت کے تئیں ان کی کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ:

‘‘سابق مرکزی وزیر جناب مکل رائے جی کے انتقال پر افسوس ہوا۔  انہیں ان کے سیاسی تجربے اور معاشرے کی خدمت کی کوششوں کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔  اوم شانتی ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India unveils 20 major maritime reforms to cut logistics costs and boost global trade presence

Media Coverage

India unveils 20 major maritime reforms to cut logistics costs and boost global trade presence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 اپریل 2026
April 09, 2026

Self-Reliant India Rising: Record Investments, 3rd in Renewables & Affordable Skies Under PM Modi